Posts
Showing posts from April, 2019
Remedies in case of breach of Contract||Solutions TV ||Sahibzada Mian As...
- Get link
- X
- Other Apps
پلوامہ واقعہ کے سوالوں کاجواب ۔۔۔۔۔مودی سرکار کی پاکستان کے ہاتھوں شامت.By Ashraf Asmi
- Get link
- X
- Other Apps
پلوامہ واقعہ کے سوالوں کاجواب ۔۔۔۔۔مودی سرکار کی پاکستان کے ہاتھوں شامت صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ بھارت کی جانب سے کشمیر میں ظلم و ستم جو روا رکھا گیا ہے جس طرح کشمیریوں کے لہو سے بھارت اپنے ہاتھ رنگ رہا ہے۔ اِس لہو نے رنگ تو لانا ہی ہے اور آخر کار فتح حق کی ہوگی۔ کشمیریوں نے آزادی کی منزل کو حاصل کرکے ہی رہنا ہے۔اِس کے باجود کے اُمت مسلمہ کشمیر کے معاملے میں بھارت کے ساتھ وہ رویہ روا نہیں رکھ سکی جو حالات کا تقاضا ہے۔ لیکن اللہ پاک نے پاکستانی فوج اور عوام کو وہ جذبہ عطا فرمایا ہے کہ بھارت فروری میں پاکستان پر حملہ کرنے کے بعد اپنے زخم چاٹ رہا ہے اور پاکستانپر جارحیت مسلط کرنے کے لیے منصوبہ بندی بنائے ہوئے ہے۔ لیکن بھارت کو جس طرح پاکستانی فوج نے پوری دُنیا میں رسوا کیا ہے۔ انشا اللہ پاکستان سرخرو ہوگا۔ سینٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کشمیر مخالف منشور پر بی جے پی اور بھارتی وزیر اعظم مودی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور کرلی جس میں کہاگیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمہ کا اعلان قابل مذمت ہے۔ جبکہ ...